رب کا پیغام محبوب کے نام

رب کا پیغام محبوب کے نام

رب کا پیغام محبوب کے نام

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

رب کا پیغام محبوب کے نام

زیر نظر کتاب قرآن مجید کی مختصر تفسیر پر مشتمل ہے جوکہ مختلف مکتبۂ فکر کی تفاسیر سے اخذ کیے گئے نتائج و اختصاریئے کا ماحصل ہے جن پر مسلمانوں کی اکثریت کا اجماع ہے اس لیے کوشش کی گئی ہے کہ یہ اپنے مطلوبہ قارئین تک پورے مفہوم و مطالب کے ساتھ پہنچ جائے اس حوالے سے دیگر تفاسیر کی زبان سے ذرا ہٹ کر زبان اور لہجہ اختیار کیا گیا ہےمگر کوشش کی گئی ہے کہ آسان اور بدلی ہوئی زبان اور لہجے سے تفسیر کی روح یعنی مفہوم متاثر نہ ہو۔