Drawer trigger

علی فی القرآن(قرآن میں علی)

علی فی القرآن(قرآن میں علی)

علی فی القرآن(قرآن میں علی)

مقام اشاعت :

افتخار بک ڈپو لاہور

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

علی فی القرآن(قرآن میں علی)

زیر نظر مجموعہ میں وہ آیات قرآنیہ پیش کی گئی ہیں جو از روئے تنزیل و تاؤیل یا مصداق صرف اور صرف حضرت علی کی شان میں نازل ہوئی ہیں جنہیں بالواسطہ یا بلا واسطہ کتب اہل سنت سے نقل کیا گیا، یہ کتاب اپنے موضوع کے لحاظ سے ایک عمدہ کتاب ہے اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔